English to Urdu Translation

pod, . found in 92 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
51.Pithn.
1. پودوں کے بیچ کی نس
2. ریڑھ کی رگ یا نس۔ ریڑھ کا عصبہ یا پٹھا
3. طاقت۔ زور۔ بل۔ متانت۔ وقعت۔ توانائی
4. ست۔ گودا۔ مغز۔ سیر۔ رس۔ ہیر۔ جوہر۔ اصل۔ لب لباب۔ خلاصہ۔ نچوڑ
v. a.
چھری سے ریڑھ کی ہڈی کو جدا کرنا
Noun
نبائیات گودا ۔دو فلقوی پودوں کے نظاموں میں سوراخ دار کیسوی ٹسیج کا مرکزی اسطوائہ ۔بنیادی عضو ۔مرکز ۔
52.PitheadNoun
کسی کان یا کوئلے کی سرنگ کا دروازہ یا متصل عمارت یا زمین ۔
53.Pithedn.
1. پودوں کے بیچ کی نس
2. ریڑھ کی رگ یا نس۔ ریڑھ کا عصبہ یا پٹھا
3. طاقت۔ زور۔ بل۔ متانت۔ وقعت۔ توانائی
4. ست۔ گودا۔ مغز۔ سیر۔ رس۔ ہیر۔ جوہر۔ اصل۔ لب لباب۔ خلاصہ۔ نچوڑ
v. a.
چھری سے ریڑھ کی ہڈی کو جدا کرنا
Noun
نبائیات گودا ۔دو فلقوی پودوں کے نظاموں میں سوراخ دار کیسوی ٹسیج کا مرکزی اسطوائہ ۔بنیادی عضو ۔مرکز ۔
54.Pithyadj.
1. گودے دار۔ پر مغز۔ رس دار
2. زور آور۔ مضبوط۔ پر معنی۔ متین۔ زور دار۔ مختصر
Adjective
پُر مغز ۔زور آور ۔مضبوط ۔مختصر ۔رسدار ۔پُر زور۔ جانع ۔
55.Pitiedn.
1. درد مندی۔ ہمدردی۔ رحم۔ درد۔ ترس۔ دل سوزی۔ رقت۔ شفقت
2. باعث غم۔ سبب الم۔ غم۔ افسوس۔ تاسف
v. a.
رحم کرنا۔ غم کھانا۔ ترس کھانا
پِٹی ۔ رحَم ۔ ہَمدَردی ۔
Noun
دِل سوزی ۔ رقت ۔ تاسُف ۔ درد ۔ ہمدردی ۔ رحم ۔
56.Pittedadj.
کھردرا
Adjective
کھردرا ۔جوفہ دار ۔جیسے چہرے پر چیچک کے داغ۔
n.
1. غار۔ کھڈ۔ جھیرا۔ بڈھا۔ گڑھا
2. دوزخ۔ تحت الثریٰ۔ پتال۔ نرک
3. قبر۔ گور۔ گڑھا
4. جال۔ دام۔ پھندا۔ اوگی۔ کھائی
5. غار۔ رن
6. مرغوں کے لڑنے کا میدان۔ پالی
7. تماشا گاہ۔ اکھاڑا۔ چوک
v. a.
1. غار ڈالنا۔ گڑھا کرنا۔ پچکنا
2. داغدار کرنا۔ داغی کرنا۔ دندانے ڈالنا
3. مقابلہ کرانا۔ جھڑپانا۔ بھڑانا
Noun
غار ۔ کھَڈ ۔ گور ۔ قَبَر ۔ پاتال ۔ گَڑھا ۔ جوف ۔
Noun
کِسی پھَل کی گُٹھلی ۔ شاہ دانے ۔ جیسے آڑُو یا آلُو بُخارے کی
57.Pituiten.
بلغم۔ کف۔ لعاب
58.Pityn.
1. درد مندی۔ ہمدردی۔ رحم۔ درد۔ ترس۔ دل سوزی۔ رقت۔ شفقت
2. باعث غم۔ سبب الم۔ غم۔ افسوس۔ تاسف
v. a.
رحم کرنا۔ غم کھانا۔ ترس کھانا
پِٹی ۔ رحَم ۔ ہَمدَردی ۔
Noun
دِل سوزی ۔ رقت ۔ تاسُف ۔ درد ۔ ہمدردی ۔ رحم ۔
59.Pivotn.
چول۔ چولیا۔ محور۔ مدار
Noun
محور ۔ مدار ۔ چُول ۔ چولیا ۔ ایک نوک دار سُلاخ کا ٹُکڑا ۔
60.Pivot toothNoun
ایک مُتبادِل دانت جو اصل دانت کی جڑ کے ساتھ ایک چُول کے ذریعے جُڑا ہوا ہو ۔
61.Pivotedn.
چول۔ چولیا۔ محور۔ مدار
Noun
محور ۔ مدار ۔ چُول ۔ چولیا ۔ ایک نوک دار سُلاخ کا ٹُکڑا ۔
62.Podv. a.
ڈوڈا سا پھولنا۔ پھلی یا ڈوڈا لگانا
n.
1. ڈوڈا۔ چھیمی۔ پھلی۔ بونڈی ۔نیام۔ غلاف۔ تخم دان۔ تنگ منہ کا جال
2. برمےکا لٹو
3. دریائی جانوروں کا گروہ
Noun
کُوبا ۔ خَول ۔ پھَلی ۔ ڈوڈا ۔ مَٹر نُما ۔
63.Pod, .Noun
خَول ۔ خَلائی جَہاز سے عَليحَدہ ہونے والا حِصّہ ۔
64.Poddedadj.
پھلی دار۔ ڈوڈے دار
v. a.
ڈوڈا سا پھولنا۔ پھلی یا ڈوڈا لگانا
n.
1. ڈوڈا۔ چھیمی۔ پھلی۔ بونڈی ۔نیام۔ غلاف۔ تخم دان۔ تنگ منہ کا جال
2. برمےکا لٹو
3. دریائی جانوروں کا گروہ
Noun
کُوبا ۔ خَول ۔ پھَلی ۔ ڈوڈا ۔ مَٹر نُما ۔
65.Podian.
عمارت کی کرسی۔ پنچوں کا سلسلہ۔ چبوترا
Noun
چَبُوترا ۔ بَنچوں کا سِلسِلہ ۔ عَمَارَت کی کُرسی ۔ ايک چھوٹا بُلَند چبُوترا ۔ بُلَند مَقام ۔ اُونچا چَبُوترا ۔
66.PoditeNoun
پاقَشَرِيَہ ۔ مُفصِل پاياں کے اَنگ کا حِصّہ ۔ پاوں کا حِصّہ ۔
67.Poetn.
شاعر۔ نظم۔ کوی۔ نظم نگار
پوئٹ ۔ شاعر ۔ نظم نگار ۔ قوی ۔
Noun
شاعِر ۔ نَظم نِگار ۔ کوی ۔ وہ شَخص جو شِعر کہتا ہے ۔ زبَر دَست تخَيّلی قُوّت سے فَيض ياب ہونے والا شَخص ۔
68.PoodNoun
کُچھ پونڈوں کے بَرابَر رُوسی وَزَن ۔
69.Poopedn.
جہاز کے پیچھے کا حصہ۔ دنبالہ۔ پوپ
Adjective
غَرِيب ۔ مُفلَس ۔ فَقِير ۔ کنگال ۔ مُحتاج ۔ تَنگ دَست ۔ تَنگ حال ۔ نادار ۔ کم مايہ ۔ کَم دَولَت والا ۔ مَحرُوم ۔ حَقِير ۔ گھٹِيا ۔
Verb
سُست پَڑ جانا ۔ تھَک جانا ۔ پِيچھے ہَٹ جانا ۔ مُڑ جانا ۔ ٹَل جانا ۔
Noun
پوپ ۔ جَہاز کا پِچھلا حِصّہ ۔ دُنبالَہ ۔ جَہاز کا پِچھلا عَرشَہ ۔ دُنبالے پَر ايک ہُجرہ ۔
70.PopeyedAdjective
اُبھَری ہُوئی وَسِيع آنکھوں والا ۔
71.Poppedn.
1. پٹاک۔ دھڑاکا۔ تڑاکا
2. پپ۔ شربت۔ عرق لیموں۔ سکنجبین
v. n.
1. گھسیڑ دینا۔ گانسنا۔ ٹھونسنا۔ داخل کرنا۔ ڈالنا
Noun
دھڑاکا ۔ تَڑاکا ۔ تيزی سے ہِلنے کا عمَل ۔ پھَک سے اُڑنے کی آواز ۔ فائر کی آواز ۔
n.
رہن گھر
72.Poppetn.
1. پیارا۔ دلارا۔ لاڈلا۔ چھوٹا سا
2. خراد کا اوپر کا حصہ
3. بحری چوب۔ چھوٹی سی لکڑی
Noun
لَفَظ کی اِبتَدائی شَکَل ۔ سَر خَراد ۔ گِيرہ ۔ خَراد مَشِين ۔ پوپَٹ ۔
73.Poppet headNoun
خَراد مَشِين کا پِچھلا حِصّہ ۔ سَر خَراد ۔ گِيرہ ۔ پوپَٹ ۔
74.PoppiedAdjective
گُلِ لالہ سے ڈھَکا ہُوا ۔ پوست کے رَس سے مُتاثَر ۔ تھَکا ماندہ ۔ بے چَين ۔ بے سُکُون ۔
75.Poppy headNoun
گِرجے کی مُنَقَّش چوکی ۔ تاج ۔ زيب و زِينَت کے لِيے کندہ کِيا ہُوا نَقشِ گُلاب ۔
pod, . found in 92 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.